business owners and marketers in a brief but comprehensive style
حضور نبی اکرم ﷺ بیواؤں اور مساکین پر رحم فرمانے والے تھے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: بیوہ عورت اور مسکین کے (کاموں) کے لیے کوشش کرنے والا راہِ خدا میں جہاد کرنے والے کی طرح ہے۔
🔹 طہارت کی فضیلت و برکت کا بیان
’فاطمہ میری جان کا حصہ ہے‘ {الرُّطَبُ الْجَنِيّ فِي طُرُقِ الْحَدِیْثِ: فَاطِمَۃُ بَضْعَۃٌ مِّنِّي} نامی اس کتاب میں مخدومۂ کائنات سیدہ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کے بارے میں سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان {فَاطِمَۃُ بَضْعَۃٌ مِّنِّي} کو مختلف طرق کے ساتھ مرتب کیا گیا ہے۔ اور اس حدیثِ مبارک کے روایت کرنے والے محدثین کا تذکرہ بھی شاملِ کتاب ہے۔ یہ مختصر کتاب اپنے اندر تاریخی اہمیت سموئے ہوئے ہے۔
اِس کتاب میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے فقط اِس ایک حدیث مبارک کی مختلف اسانید و طُرُق، رُواۃ اور صحت پر تفصیلی بحث کی ہے، جن سے سیدنا علی علیہ السلام کی وُسعتِ علمی اور حکمت و معرفت کے بحرِ بیکراں کا اِدراک ہوتا ہے۔
Religious Tourism in Pakistan & Increasing Pollution تکریم بشر business owners and marketers inThe recent environmental studies have graded Lahore as the most polluted city of the world. Beside several factors generating pollution, including smog, the unmanaged solid waste especially surrounding parks, shopping areas, plazas, shrines and other public places poses a serious threat to the cosmopolitan citys environment. Dr Hussain Mohi ud Din Qadris intuitive insight studied the ground reality, analysed the citys issue and found the overflow of