Poster sale · Free shipping over $80 · Red tag edit

Tabaqat al-‘Ibad التصریح فی صلوہ التراویح لیکچر نمبر 6: اسمائے حروف

SKU 53343783407
4.9
USD120.00 USD154.00

Pay in 4 interest-free payments of $30.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 12 - Aug 17

Description

لیکچر نمبر 6: اسمائے حروف کا بیان

’’صحیح بخاری‘‘ کے معروف ترین شارح اور عظیم محدّث حافظ ابن حجر عسقلانی نے تصوف کی کتب براہ راست سند کے ساتھ اُن کتب کے مصنف صوفیاء سے پڑھی ہیں۔ شیخ الاسلام نے اَلْمُنْتَقٰی لِأَسَانِيْدِ الْعَسْقَلَانِي إلٰی أَئِمَّةِ التَّصَوُّف وَالْعِلْمِ الرَّبَّانِی کے عنوان سے حافظ ابن حجر عسقلانی کی 106 کتب تصوف تک براہ راست اَسانید بیان کی ہیں۔

مشتمل ہے۔

🔹 باب 9 : حضور ﷺ کی چھینک مبارک کا بیان

حضرت شیخ الاسلام مدظلہ العالی نے تقسیمِ بدعت کی ناگزیریت پر بحث کرتے ہوئے اِس بات کو اَلم نشرح کیا ہے کہ لُغوی اِعتبار سے ہر نئے کام کو - خواہ اچھا ہو یا برا، صالح ہو یا فاسد، مقبول ہو یا نامقبول - بدعت کہہ دیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ علماء اسلام نے اِس اِبہام سے بچنے کے لیے بدعت کی ایک اُصولی تقسیم یہ کی ہے کہ اسے بنیادی طور پر بدعتِ لغوی اور بدعتِ شرعی، دو اقسام میں تقسیم کر دیا ہے اور بدعت کو بلا اِمتیاز و بلا تفریق صرف ایک ہی اکائی سمجھ کر ہر نئے کام کو جو عہدِ رسالتِ مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یا عہدِ صحابہ کے بعد ایجاد ہوا مذموم، حرام اور باعثِ ضلالت قرار نہیں دیا، بلکہ کسی نئے کام کو ‘‘بدعۃِ لغویۃ’’ کے زمرے میں رکھا ہے اور کسی کو ‘‘بدعۃِ شرعیۃ’’ کے زمرے میں۔ اس طرح صرف بدعتِ شرعیہ کو ہی بدعتِ ضلالہ قرار دیا ہے جب کہ بدعتِ لغویہ کو بالعموم بدعتِ حسنہ تصور کیا ہے۔

Tabaqat al-‘Ibad التصریح فی صلوہ التراویح لیکچر نمبر 6: اسمائے حروف

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products