Poster sale · Free shipping over $80 · Red tag edit

Tazkira Masanid-e-Imam Azam (R.A) ربیع الاول دنیا میں جتنے بھی نظام

SKU 8884103210
4.7
USD185.00 USD222.00

Pay in 4 interest-free payments of $46.25 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 18 - Aug 23

Description

دنیا میں جتنے بھی نظام ہاے زندگی رائج ہیں اُن میں سے کوئی بھی دین نہیں کیونکہ دین فقط اُسی نظام کو کہا جاسکتا ہے جو ہر اِعتبار سے کامل و مکمل اور اَکمل ہو۔ جس میں اِنسانی زندگی کے ہر شعبے سے متعلق ضروریات کی کفالت موجود ہو اور جو انسانی زندگی کی اِنفرادی سطح سے لے کر بین الاقوامی سطح کے ہر گوشے اور پہلو پر قابلِ عمل راہ نمائی مہیا کرے۔ نیز یہ نظام جامع و ہمہ گیر ہو اور ہر نقص و عیب سے پاک ہو۔ اللہ رب العزت نے رِسالتِ محمدی ﷺ کی وساطت سے ایسا ہی دین انسانیت کے لیے اتارا اور اسے اسلام کہہ کر پکارا: اِنَّ الدِّیۡنَ عِنۡدَ اللّٰہِ الۡاِسۡلَامُ (بے شک دین اللہ کے نزدیک اسلام ہی ہے)۔ (آل عمران، 3 : 19)

حضور نبی اکرم ﷺ کے اس دنیا سے وصال فرما جانے کے بعد بھی آپ ﷺ کی نبوت و رسالت جاری ہے اور قیامت تک جملہ احکام کے ساتھ باقی رہے گی۔ جب آپ ﷺ کی ظاہری حیاتِ مبارکہ میں آپ ﷺ سے توسل بالاتفاق جائز ہے تو کیا وجہ ہے کہ نبوت و رسالت کے جمیع احکام، اطاعت، اتباع اور ادب کے ہوتے ہوئے بعد از وصال سلسلۂ توسل منقطع ہو جائے جبکہ قرآنِ حکیم اور حدیثِ رسول ﷺ میں کوئی نص بعد اس وصال توسل کے انقطاع پر موجود نہیں۔ لہٰذا جن نصوصِ قرآنی سے آپ ﷺ کی حیاتِ ظاہری میں توسل ثابت ہے اُنہی نصوص سے بعد از وصال بھی توسل ثابت ہوتا ہے۔

سوال و جواب کے انداز میں لکھی گئی یہ تالیف سلسلہ تعلیمات اسلام کی دوسری کتاب ہے جو چار ابواب پر مشتمل ہے۔ اس میں دین اسلام کے حوالے سے اٹھنے والے ایک سو تریسٹھ (105) سوالات کا تسلی بخش جواب دیا گیا ہے۔

highlights challenges facing the institutions and proposes remedial measures

A lot of books on ‎Islamic finance are available in the market

Tazkira Masanid-e-Imam Azam (R.A) ربیع الاول دنیا میں جتنے بھی نظام:

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products